میں ڈاکٹر صداقت علی ہوں۔اس کتا ب میں جو کہانی بیان کی ہے جو دراصل ذیابیطس کے ہر مریض کی داستان ہے، جابجا آپ کو سائنسی حقائق نظرآئیں گے جس کا کریڈٹ بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر امراض ذیابیطس ڈاکٹر امتیاز حسن کو جاتا ہے۔ میں ذیابیطس کے علاج میں نہیں بلکہ آگاہی کیلئے کام کرتا ہوں۔ مجھے ذیابیطس کے شعبے میں دیکھ کر لوگ حیران ہوتے ہیں۔ یہ ایک حسین اتفاق تھا جسے میں نے ایک دلربا چیلنج سمجھ کر قبول کر لیا۔ کئی دہائیوں پہلے جب میں علاج منشیات میں ٹریننگ کیلئے امریکہ کی بہترین علاج گاہ ’’ہیزلڈن‘‘ میں گیا تو مجھے بتایا گیا کہ نشے کی بیماری کو سمجھنے کیلئے ذیابیطس کو سمجھنا ضروری ہے۔ مجھے ذیابیطس میں بنیادی ٹریننگ کیلئے جوزلین بھیجا گیا جو ہارورڈ میڈیکل سکول سے منسلک ہے اور 120 سال سے امراض ذیابیطس میں اولین مقام رکھتا ہے۔ میری ٹریننگ اگرچہ ذیابیطس کے جذباتی پہلوؤں پر ہے تاہم جو شخص جوزلین کی فضاء میں رہے وہ کسی کوشش کے بغیر ہی ذیابیطس کے جسمانی پہلوؤں کو سمجھ لیتا ہے۔ (مکمل پڑھیے)

Diabetes Counseling Session

Diabetes Counseling Session

These videos are all about how you can manage your food mindfully in line with diabetes. After watching these videos you will well equiped with the techiques of changing your daily food into diabatic meal with same zest.

Model Diabetic Mr Sohail's Interview

Mr.Sohail was suffering from diabetes for last seven years .In 2008 he had lost his vision due to uncontrolled diabetes.

Unhealthy Relationships: Ayesha Tabassum

Unhealthy Relationships often leaves us unhealthy feeling uncomfortable, sad and afraid.

I Keep Losing and Gaining weight; What should I do?

Year 2012 ended on a hopeless note. It’s not because of any financial or family crisis. It’s because of an issue
Follow us on Twitter, Facebook, Blogs, Pinterest

Contact Us

Got a question ? Write it down, right here; and we will reply within 24 hours.

Dear Dr.Imtiaz Hasan,

Copyright 1995- 2017, DIP. All rights reserved.