…ایک دفعہ کا ذکر ہے

آج ہم آپ کو جاوید کی کہانی سنانے والے ہیں، وہ ایک تجارتی فرم اینگرو میں ملازم تھا، ایک کامیاب ایگزیکٹو کی حیثیت سے اس کی پوزیشن اپنے ادارے میں خاصی مستحکم تھی، کمپنی کی طرف سے اسے کئی دفعہ انگلینڈ اور دوسرے یورپی ممالک جانے کا اتفاق ہوا تھا، ان سفروں نے نہ صرف اس کے ذہن کو وسعت دی تھی بلکہ جدید ٹیکنالوجی اور علوم سے بھی روشناش کرایا تھا، اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ وہ خوش و خرم زندگی بسر کر رہا تھا۔

Next Page : 1 , 2 , 3 , 4

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *